خون کے لڑاکا ربوٹ
پچھلا سرورق
علی ایک عام سات سالہ لڑکا ہے جسکو اُسکے مدافعتی نظام میں جینیاتی کسری کی وجہ سے بنیادی مدافعتی کمزوری ہے۔یہ کہانی علی کی زندگی اور مدافعتی نظام کے کام کرنے پر ہے۔ ہر مہینے علاج کے لیئے ہسپتال جانا اُسکی زندگی کا حصہ ہے۔ اُسے اِس میں کوئ گڑبڑ نظر نہیں آتی لیکن وہ دیکھتا ہے کہ اُس کے والدین کافی پریشان ہوتے ہیں جب وہ بیمار ہوتا ہے۔علی کے لئیے زیادہ بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ اُن لوگوں سے دوستی نہیں کرسکتا جنہوں نے ویکسین کے ٹیکے نہیں لگوائے ہوئے!
اِس کِتاب کی فروخت سے حاصل کی گئ تمام آمدن مدافعتی نظام سے متعلق تحقیق اور مناعیات و ویکسین سے متعلق عوامی مشغولیت میں استعمال کی جائے گی۔
Reader Comments